میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسلام آباد کا پولی کلینک ہسپتال بھی فائر سیفٹی سے محروم

اسلام آباد کا پولی کلینک ہسپتال بھی فائر سیفٹی سے محروم

جرات ڈیسک
جمعرات, ۲۷ اگست ۲۰۲۶

شیئر کریں

اسلام آباد کے دوسرے بڑے ہسپتال پولی کلینک میں بھی فائر سیفٹی میکینزم موجود نہیں، پولی کلینک ہسپتال میں نہ اسموک ڈیٹکٹرز ہیں اور نہ ہی فائر سیفٹی آلات ہیں۔ دستاویز کے مطابق پولی کلینک ہسپتال انتظامیہ نے فائر ڈپارٹمنٹ سے این او سی بھی نہیں لیا، سی ڈی اے نے ہسپتال انتظامیہ کو فائر سیفٹی پروٹوکول کیلئے خط لکھا، جواب نہیں ملا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز پمز ہسپتال کے گائنی وارڈ میں جھلس کر جاں بحق 14 ہوگئے تھے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں