میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حالیہ ایران جنگ میں 100فوجی زخمی ہوئے، پینٹاگون کی تصدیق

حالیہ ایران جنگ میں 100فوجی زخمی ہوئے، پینٹاگون کی تصدیق

جرات ڈیسک
منگل, ۲۱ جولائی ۲۰۲۶

شیئر کریں

ترجمان پینٹاگون کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ 7 جولائی سے اب تک تقریبا 100 فوجی زخمی ہوئے جنہیں مختلف نوعیت کے زخم آئے ۔

پینٹاگون ترجمان شان پارنیل یہ انکشاف ایسے وقت کیا گیا ہے جب امریکا نے جمعہ کو ایرانی حملے سے ہلاک 2 فوجیوں کی شناخت ظاہر کی ہے۔ ترجمان پینٹاگون نے ساتھ ہی دعوی کیا کہ ان میں سے 96 فیصد ڈیوٹی پر واپس آچکے ہیں۔ قبل ازیں پینٹاگون نے صرف اتنا بتایا تھا کہ 28 فروری سے اب تک 14 فوجی ہلاک اور 427 زخمی ہوئے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں