میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی سی بی میں ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس کا عہدہ بھی خالی

پی سی بی میں ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس کا عہدہ بھی خالی

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۶ اپریل ۲۰۲۵

شیئر کریں

 

ہائی پرفارمنس اور میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کے عہدے ویب سائٹ سے ہٹا دیے گئے
ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس کے لیے عاقب جاوید کا نام زیرِ غور ہے ،ذرائع کا انکشاف

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس کا عہدہ بھی خالی ہو گیا۔ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان بھی نوٹس کی مدت مکمل کرنے پر الگ ہو گئے ۔ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سمیع الحسن بھی چند ہفتے قبل الگ ہوئے تھے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ویب سائٹ سے دونوں عہدے ہٹا دیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس کے لیے عاقب جاوید کا نام زیرِ غور ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں