میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان کے پاس آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی آپشن بی نہیں ہے،مفتاح اسماعیل

پاکستان کے پاس آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی آپشن بی نہیں ہے،مفتاح اسماعیل

ویب ڈیسک
اتوار, ۴ جون ۲۰۲۳

شیئر کریں

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس آئی ایم ایف آخری آپشن ہے، امید ہے آئی ایم ایف تھوڑی سی لچک دکھائے گا اور مان جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے پاس آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی آپشن بی نہیں ہے، پاکستان کے پاس آئی ایم ایف آخری آپشن ہے۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جو لوگ آپشن بی کی بات کرتے ہیں غلط کہتے ہیں، جب کوئی پیسے نہیں دیتا تو سب آئی ایم ایف کے پاس ہی جاتے ہیں، امید ہے آئی ایم ایف تھوڑی سی لچک دکھائے گا اور مان جائے گا۔سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان کوڈیفالٹ کی طرف لیکرجاناآئی ایم ایف اوردنیاکیلئے بھی بہترنہیں، امیدہے کہ آئی ایم ایف کی ساتھ 9واں جائزہ مکمل ہوجائے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں