میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
افغانستان سے منگواکرکراچی میں ڈمپرچلائے جارہے ہیں،گورنرٹیسوری کااحتجاج کا اعلان

افغانستان سے منگواکرکراچی میں ڈمپرچلائے جارہے ہیں،گورنرٹیسوری کااحتجاج کا اعلان

ویب ڈیسک
اتوار, ۹ فروری ۲۰۲۵

شیئر کریں

 

٭ڈمپرز مافیا کے خلاف میں خود سڑکوں پر نکلوں گا، ایسے معاملات نہیں چل سکتے
٭کراچی ٹریفک پولیس مجھ سے مشاورت کرلے تو سڑکوں پر حادثات نہیں ہوں گے ،گورنر

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ڈمپرزمافیا کے خلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا۔کامران ٹیسوی نے کہا کہ ڈمپرزمافیا کے خلاف وہ خود سڑکوں پرنکلیں گے ۔ کراچی ٹریفک پولیس انکے ساتھ مشاورت کرلے تو حادثات نہیں ہونگے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ آئی جی پولیس،چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کوخط لکھے ہیں وزیراعلی سندھ کوبھی خط لکھیں گے ۔ان کا مقصد تنقیدکرنا نہیں تصیح کرنا ہے ۔ افغانستان سے منگواکرڈمپرشہرمیں چلائے جارہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ نولاکھ سے زائد افراد کو راشن دے چکے ہیں۔گزشتہ دو سال سے گورنرہاؤس میں عوام کی آمدو رفت جاری ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں