میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پشاور ہائی کورٹ نے ججز کی تعیناتی کے لئے ممبران کے نام ارسال کردئیے

پشاور ہائی کورٹ نے ججز کی تعیناتی کے لئے ممبران کے نام ارسال کردئیے

Author Two
جمعه, ۶ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

پشاور :صوبائی حکومت نے پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لئے آئی ایل ایف کے آٹھ ممبران کے نام ارسال کر دئیے۔

زرائع کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتی کیلئے انصاف لائیر فارمز کے آٹھ ممبران کےنام ارسال کئے گئےہیں-

جس میں ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنزل انعام محمد، سید کوثر علی شاہ، عالم خان ادنزئی، سید سکندر شاہ، محمد بشر نوید، عبدالرؤف آفریدی اورغلام محمد سپل کے نام شامل ہیں-

آئی ایل ایف ممبران کے نام صوبائی حکومت کی جانب سے ارسال کئے گئے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں