میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کیخلاف نیب انکوائری

سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کیخلاف نیب انکوائری

ویب ڈیسک
بدھ, ۴ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کے خلاف مس کنڈکٹ پر نیب میں انکوائری شروع ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔چیئرمین نیب کی جانب سے سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کو چارج شیٹ جاری کردی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب کو سابق ڈی جی شہزاد سلیم کے خلاف کوئی بھی تادیبی کاروائی کرنے سے روک دیاسابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم نے نیب چارج شیٹ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب کو سابق ڈی جی شہزاد سلیم کے خلاف کوئی بھی تادیبی کاروائی کرنے سے روک دیا حکم دیا کہ پٹیشن کے فیصلے تک نیب شہزاد سلیم کے خلاف کوئی تادیبی کاروائی نہ کرے ،جسٹس ارباب محمد طاہر نے ڈی جی نیب شہزاد سلیم کی درخواست پر سماعت کی،اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب کیلئے نیب کو 16 دسمبر کے لیے نوٹس جاری کردیا،اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب سے انکوائری کی مکمل رپورٹ اور پیراوائز کمنٹس طلب کرلیے۔ پانامہ کیسز کے دوران شہزاد سلیم ڈی جی نیب لاہور تعینات تھے شہباز شریف ،مریم نواز ، حمزہ شہباز کے خلاف نیب کیسز کے دوران شہزاد سلیم ڈی جی نیب لاہور تعینات تھے عدالت نے مزید سماعت16؍دسمبر تک ملتوی کردی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں