میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آیت اللہ خامنہ ای کا 5 سال بعد نمازِ جمعہ کا خطبہ

آیت اللہ خامنہ ای کا 5 سال بعد نمازِ جمعہ کا خطبہ

ویب ڈیسک
هفته, ۵ اکتوبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے آج 5 سال بعد تہران کی مرکزی امام خمینی مسجد میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیا ہے اور نماز کی امامت کرائی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امام خمینی مسجد میں نمازِ جمعہ سے کئی گھنٹے پہلے ہی عوام کا رش لگ گیا، ایرانی عوام اپنے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ کا خطبہ سننے اور ان کی اقتدا میں نمازِ جمعہ ادا کرنے بڑی تعداد میں پہنچ گئے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں