میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ڈی جی اور ایس ایچ او منرل اینڈ مائنزکی بدمعاشی ،بلڈر سے 2 کروڑ کا بھتہ

ڈی جی اور ایس ایچ او منرل اینڈ مائنزکی بدمعاشی ،بلڈر سے 2 کروڑ کا بھتہ

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۷ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

کراچی کے نجی بلڈر کو ایس ایچ او منرل اینڈ مائنر کی جانب سے مبینہ یرغمال بنانے کا انکشاف، سندھ واچ فارم نے بھانڈہ پھوڑ دیا، ایس ایچ او کی جانب سے چنیسر آریسر کو حراسان کرنے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے نجی بلڈر کو ایس ایچ او منرل اینڈ مائنرز کی جانب سے یرغمال بنانے کا انکشاف ہوا، سندھ واچ فورم کے چیئرمین چنیسر آریسر کے مطابق ایسے ایچ او منرل اینڈ مائنز زاھد کھونھارو نے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار خشک کے احکامات پر کراچی میں نجی بلڈر کی سوسائٹی میں داخل ہو کر کریش اور ریتی بجری غیرقانونی اٹھانے کے الزام میں گرفتار کرکے گلشن اقبال میں واقع آفیس میں ساری رات قید رکھا اور دوسرے دن دو کروڑ روپے کی بھاری رشوت لے کر آزاد کیا، چنیسر آریسر کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار خشک، ایس ایچ او زاھد کھونھارو اور صاحب شاہ معاملہ اٹھانے پر انہیں مسلسلہ دہمکیاں دے رہے ہیں جس کے باعث وہ غیر محفوظ ہے، اعلیٰ حکام نوٹیس لیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں