میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ ،سسٹم افسران کی بلڈر سمیر کو ناجائز تعمیرات میںسرپرستی

سندھ بلڈنگ ،سسٹم افسران کی بلڈر سمیر کو ناجائز تعمیرات میںسرپرستی

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۲ اگست ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے سسٹم افسران نے غیرقانونی تعمیرات میں ملوث دیگر بلڈروں کی طرح بلڈر سمیر کو بھی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے ، ناقص اورغیرمعیاری طریقے سے کمرشل پورشن تعمیر کیے جارہے ہیں ،اس وقت ضلع وسطی، نارتھ ناظم آباد میں بغیر نقشہ منظوری ناجائز تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے ، نارتھ ناظم آباد میں ڈائریکٹر جلیس احمد صدیقی کی زیر نگرانی ایڈی نواب منگنیجو کو غیر قانونی تعمیرات کروانے کا مکمل اختیار حاصل ہے ، جنہوں نے بلڈر سمیر سے خطیر رقم وصول کرنے کے بعد بفرزون کے رہائشی پلاٹ R795 15A3 پر بغیر نقشے کے کمرشل پورشن یونٹ کی تعمیرات شروع کروا رکھی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں