بڑے پیمانے پر کرپشن، بے ضابطگیاں، محکمہ انسانی حقوق سندھ کا شکایتی سیل بند
ویب ڈیسک
هفته, ۱۷ اگست ۲۰۲۴
شیئر کریں
سندھ حکومت نے محکمہ انسانی حقوق کے شکایتی سیل کی مدت ختم ہونے پربندکردیا کمپلینٹ سیل میں کام کرنے والے اٹھارہ سے زائد ملازمین کوبھی فارغ کردیاگیا ذرائع کے مطابق نکالے گئے ملازمین کو دو ماہ کی تنخواہ بھی نہیں دی گئی،سابق نگراں وزیرنے محکمے میں آٹھ کروڑروپے سے زائد کی بیضابطگیوں پراینٹی کرپشن کو بھی لکھاتھا کمپیوٹرز، سی سی ٹی وی مانیٹرنگ،اسکینرز،اوردیگرسامان کی خریداری میں بڑے پیمانے پرکرپشن ہوئی تھی