میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایئر ہوسٹس غیرملکی کرنسی اسمگلنگ کرتی ایئرپورٹ پر گرفتار

ایئر ہوسٹس غیرملکی کرنسی اسمگلنگ کرتی ایئرپورٹ پر گرفتار

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۸ جولائی ۲۰۲۴

شیئر کریں

علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر کسٹمز حکام نے کارروائی کرتے ہوئے پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کو غیرملکی کرنسی اسمگلنگ کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ڈی سی کسٹمز راجہ بلال کے مطابق ایئرہوسٹس نے جرابوں میں سعودی ریال چھپارکھے تھے، مالیت1لاکھ40ہزاربنتی ہے ایئرہوسٹس کوبیرون ملک جانیوالی پروازسے شک پڑنے پرآف لوڈکیا گیا۔ ایئر ہوسٹس کی تلاشی لی گئی تو اس کی جرابوں سے سعودی ریال برآمد ہوئے ایئرہوسٹس کواندراج مقدمہ کے بعدآئی اینڈپی کے حوالے کردیاگیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں