میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حکومت سازی کی کوششیں تیز ، نواز لیگ اور پیپلزپارٹی نے سرجوڑ لئے

حکومت سازی کی کوششیں تیز ، نواز لیگ اور پیپلزپارٹی نے سرجوڑ لئے

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۶ فروری ۲۰۲۴

شیئر کریں

حکومت سازی کی کوششیں تیز ہوگئیں ۔ اقتدار میں شراکت داری کے لیے شہر اقتدار میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کے دو دور ہوئے جن میں معاملات آگے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ۔جمعہ کو تیسری نشست میں سفارشات کو حتمی شکل دی جائے گی۔۔ ن لیگ دوسرے روز بھی جیالوں کو کابینہ کا حصہ بننے پر رام نہ کر سکی ۔۔ پیپلزپارٹی وزارتوں کی بجائے آئینی عہدے لینے کے مقف پر قائم ہے ۔۔ نیئر بخاری نے کہا کہ پی پی وزارتیں نہ لینے کے موقف پر قائم ہے اور حکومت سازی کیلئے مولانا فضل الرحمان کو منانا ن لیگ کا کام ہے کیونکہ حکومت انہوں نے بنانی ہے


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں