میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
9مئی کے واقعات کا جائزہ لینے کے لیے کابینہ کمیٹی تشکیل

9مئی کے واقعات کا جائزہ لینے کے لیے کابینہ کمیٹی تشکیل

ویب ڈیسک
اتوار, ۷ جنوری ۲۰۲۴

شیئر کریں

حکومت نے 9 مئی واقعات کا جائزہ لینے کے لیے کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی۔نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی 9 مئی سے متعلق واقعات کا جائزہ لینے سمیت آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کی سفارشات مرتب کرے گی۔ کابینہ کمیٹی 4 ارکان پر مشتمل ہو گی۔نگراں وزیر قانون کمیٹی کے کنوینر ہوں گے۔ کابینہ کمیٹی 9 مئی کے واقعات کی وجوہات اور اس کے پس پردہ عناصر اور سہولت کاروں کو سامنے لائے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں