میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
انتخابی اکھاڑا سج گیا،بڑے سیاسی پہلوان ایک دوسرے کے مد مقابل

انتخابی اکھاڑا سج گیا،بڑے سیاسی پہلوان ایک دوسرے کے مد مقابل

ویب ڈیسک
منگل, ۲۶ دسمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

بڑے سیاسی پہلوانوں کے درمیان اکھاڑا سج گیا۔لاہور میں بانی پی ٹی آئی کے سعد رفیق۔ نواز شریف کے یاسمین راشد اور بلاول کے لطیف کھوسہ سے مقابلے کا امکان ہے۔لاہور کی نشست کے لیے مریم نواز کو علیم خان کو شکست دینی ہوگی۔۔مانسہرہ میں نوازشریف کو اعظم سواتی کا چیلنج درپیش ہوگا۔۔۔کراچی میں شہباز شریف اور مصطفیٰ کمال میں ٹاکرا ہوگا کونسا سیاسی ہیوی ویٹ کس کے مقابل ہوگا۔ گزشتہ روز کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت ختم ہونے کے بعد صورتحال واضح ہوگئی۔نواز شریف کو این اے 130 لاہور پر یاسمین راشد کا سامنا ہوگااین 15 مانسہرہ پر قائد ن لیگ کے خلاف اعظم سواتی میدان میں ہیںاین اے 122 لاہور پر بانی پی ٹی آئی اور سعد رفیق میں زور کا جوڑ پڑے گاچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو این اے 127 لاہور پر لطیف کھوسہ کا امتحان درپیش ہوگااین اے 242 کراچی میں شہباز شریف اور مصطفیٰ کمال میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہیاین اے 119 لاہور کی نشست جیتنے کے لیے مریم نواز کو علیم خان کو شکست دینی ہوگیپی پی 80 سرگودھا میں چیف آرگنائزر ن لیگ کے خلاف نعیم حیدر پنجوتھہ میدان میں اتریں گے این اے 44 ڈی آئی خان پر فضل الرحمان۔ فیصل کریم کنڈی اور علی امین گنڈا پور میں زور کا جوڑ پڑے گاحلقہ این اے 71 سیالکوٹ میں خواجہ آصف کے خلاف عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ امتیاز مدمقابل کراچی کے این 250 کے دنگل میں خالد مقبول صدیقی اور حافظ نعیم الرحمان قسمت آزمائیں گے راولپنڈی میں شیخ رشید کو این 56 پر حنیف عباسی اور این اے 57 پر دانیال چوہدری کا امتحان درپیش ہوگااین اے 53 راولپنڈی میں سابق وفاقی وزرا چوہدری نثار علی خان اور غلام سرور میں اچھا مقابلہ متوقع ہے این اے 48 اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے شعیب شاہین اور مصطفیٰ نواز کھوکھر میں زور کا جوڑ پڑے گا پشاور کے این اے 32 پر شیر افضل مروت اور غلام احمد بلور ایک دوسرے کے مد مقابل ہوں گے


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں