میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اندرون سندھ میں غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی تیاری

اندرون سندھ میں غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی تیاری

جرات ڈیسک
جمعه, ۲۰ اکتوبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

حیدرآباد سمیت اندرون سندھ میں غیر قانونی طور پر آباد افغانیوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ کمشنر حیدرآباد نے ڈویژن کے تمام ڈپٹی کمشنرز، ایس ایس پیز اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران کو حساس اداروں سے بھی مدد لینے کی ہدایت کی ہے۔ کمشنر حیدرآباد نے یہ ہدایات اس لیے جاری کی ہیں کہ یکم نومبر 2023 سے قبل حیدرآباد ڈویژن میں مقیم غیر رجسٹرڈ افغان باشندوں کی ان کے ملک واپسی کا کام پرامن اور احسن طریقے سے انجام پا سکے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں