میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عون چودھری  نے پی ٹی آئی پر پابندی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی

عون چودھری نے پی ٹی آئی پر پابندی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی

جرات ڈیسک
جمعرات, ۶ جولائی ۲۰۲۳

شیئر کریں

وزیراعظم کے مشیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل عون چودھری نے پاکستان تحریک انصاف پرپابندی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ عمران خان کے سابق پرسنل سیکریٹری عون چودھری نے پی ٹی آئی پر پابندی کے لیے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائرکر دی ۔ استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے ذاتی حیثیت میں پٹیشن دائر کی ہے۔ پٹیشن میں ریاست اور ملکی اداروں کے خلاف سرگرمیوں پر پی ٹی آئی پر پابندی کی استدعا کی گئی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں