میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پٹرول کی قیمت آئندہ 15 روز تک برقرار

پٹرول کی قیمت آئندہ 15 روز تک برقرار

ویب ڈیسک
پیر, ۱ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

حکومت نے پٹرول کی قیمت آئندہ 15 روز تک برقرار رکھتے ہوئے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مطابق مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے کمی کی گئی ہے جبکہ نئی قیمت کا اطلاق یکم سے 15 مئی تک ہوگا۔خیال رہے کہ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری حکومت کو بھجوا دی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں