میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی، سکھر،لاڑکانہ کا چارج ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کے حوالے

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی، سکھر،لاڑکانہ کا چارج ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کے حوالے

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۸ اپریل ۲۰۲۳

شیئر کریں

(رپورٹ :شاہنواز خاصخیلی) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سکھر اور لاڑکانہ ریجن کا چارج ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کے حوالے، عبدالحمید زرداری کو خصوصی طور پر دونوں رینجنل آفیسز میں رسائی کا نوٹیفکیشن جاری، انجنئیر محمد رقیب کو دونوں رینجنل سے رلیو کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے انجنئیر محمد رقیب کو سکھر اور لاڑکانہ کی ریجن آفیسز سے رلیو کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 20 کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل عبدالحمید زرداری کو مذکورہ دونوں ریجن کی آفیسز میں اسپیشل اسائنمنٹ کے طور پر رسائی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، دونوں ریجنز کی معاملات اب عبدالحمید زرداری ہی دیکھیں گے جبکہ انجنئیر محمد رقیب کے پاس رینجنل ڈائریکٹر حیدرا?باد چارج موجود ہے.


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں