میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
رشوت دینے کے الزام میں گرفتار شعیب شیخ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

رشوت دینے کے الزام میں گرفتار شعیب شیخ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۰ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

اسلام آباد کی عدالت نے سی ای او ایگزیکٹ شعیب شیخ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے پراسیکیوٹر کی جانب سے شعیب شیخ کے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا، شعیب شیخ کو گزشتہ روز ایف آئی اے نے کراچی سے اسلام آباد پہنچنے پر گرفتار کیا تھا۔شعیب شیخ پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج پرویز القادر میمن کو رشوت دینے کا الزام تھا، ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس کے سزا یافتہ شعیب شیخ کی طرف سے جج کو 50 لاکھ روپے رشوت دینے کے شواہد سامنے آئے تھے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں