میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی کنگز کی شکستوں کی وجہ کیا؟ بابراعظم کا دلچسپ جواب

کراچی کنگز کی شکستوں کی وجہ کیا؟ بابراعظم کا دلچسپ جواب

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۴ فروری ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے کراچی کنگز کی شکستوں سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب دے ڈالا۔کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کی ٹیم کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں یکطرفہ مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست برداشت کرنا پڑی تھی، جس کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر زلمی کی ٹیم چوتھے نمبر پر آگئی ہے۔میچ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابراعظم سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ کراچی کنگز چھوڑ گئے تو کافی بات ہو رہی تھی کہ کنگز کی کارکردگی میں بہتری آئے گی لیکن کنگز کو مسلسل شکستوں کا سامنا ہے آپ کو کیا لگتا ہے؟، اس پر ’’بابراعظم نے جواب دیا کہ میں انکا کوچ تھوڑی ہوں!‘‘۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں