میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
7500اور2500ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل )ہو گی

7500اور2500ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل )ہو گی

منتظم
منگل, ۳۱ اکتوبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

7500اور2500ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ( بدھ )یکم نومبر کو منعقد ہو گی ۔ 7500کے انعامی بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93000کے 1696انعامات ہیں۔25000مالیت کا پہلا انعام5کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈیڑھ کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں3لاکھ12ہزار روپے کے 1696نعامات خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں