میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مادام تساؤ کا پہلا مومی عجائب گھر دارالحکومت دلی میں یکم دسمبر کو کھولا جائے گا

مادام تساؤ کا پہلا مومی عجائب گھر دارالحکومت دلی میں یکم دسمبر کو کھولا جائے گا

منتظم
منگل, ۳۱ اکتوبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں بننے والے مادام تساؤ کے موجی عجائب گھر میں رکھنے کے بنائے گئے کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کے مجسمے کی عوامی نمائش کی گئی ۔ مجسمے کو دیکھنے کے لئے نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی ۔ ایک مقامی گروپ نے بیبر کے گائے گانوں پر پرفارم بھی کیا ۔ مجسمے کی نقاب کشائی دلی میں جاری تین روزہ فوڈ فیسٹول کے موقع پر کی گئی ۔ بھارت میں مادام تساؤ کا پہلا مومی عجائب گھر دارالحکومت دلی میں یکم دسمبر کو کھولا جائے گا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں