میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست

نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست

ویب ڈیسک
پیر, ۳۱ اگست ۲۰۲۰

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلوں پر سابق وزیراعظم نواز شریف نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائرکر دی۔

شیئر کریں

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلوں پر سابق وزیراعظم نواز شریف نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائرکر دی۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے درخواست میں موقف اپنایا کہ بیماری کی وجہ سے بیرون ملک زیر علاج ہوں، بیرون ملک ہونے کی وجہ سے پیش ہونا ممکن نہیں، عدالت سے استدعا ہے کہ ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلوں کی سماعت پر حاضری سے استثنیٰ دیا جائے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں