میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس ، رحمان ملک ‘ مصطفی نواز کھوکھر میں تلخ کلامی

سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس ، رحمان ملک ‘ مصطفی نواز کھوکھر میں تلخ کلامی

ویب ڈیسک
جمعه, ۳۱ جولائی ۲۰۲۰

شیئر کریں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے اجلاس کے دوران پیپلزپارٹی کے سینیٹرز رحمان ملک اور مصطفی نواز کھوکھر میں تلخ کلامی ہوئی،سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ انسداد دہشتگردی سلامتی کونسل ایکٹ میں ترامیم کرنے کی کیا ضرورت ہے، ہمیں بل پاس کرنا ہے ، دودھ میں مینگنی ڈالنے سے کیا فائدہ؟سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ ہم مینگنیاں نہیں ڈال رہے، آپ سرپرستی نا کریں، جس پر رحمان ملک نے کہا کہ میں آپ کی نہیں اپنی بات کر رہا ہوں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں