میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سکھر: سانگی کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ، 12 افراد جاں بحق

سکھر: سانگی کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ، 12 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک
پیر, ۳۰ نومبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

سکھرمیں قومی شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثہ پیش ا?یا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ٹریفک حادثے میں دس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔علاقہ پولیس سے ملنے والی ابتدائی اطلاعات کے تحت جاں بحق ہونے والے افراد میں چھ بچے اور تین خواتین بھی شامل ہیں۔ابتدائی طور پر علاقہ پولیس نے بتایا ہے کہ تیز رفتاری حادثے کا سبب معلوم ہوتی ہے۔ ٹریفک حادثے کی اطلاع ملتے ہی علاقہ پولیس، مقامی انتظامیہ اور امدادی اداروں کے رضا کار جائے وقوع پر پہنچ گئے ہیں اور امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔علاقہ پولیس جائے وقوع سے ثبوت و شواہد بھی اکھٹے کررہی ہے۔ پولیس قومی شاہراہ پہ ٹریفک کی روانی بھی بحال کرانے میں مصروف ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں