پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں11 روپے فی لیٹر تک کمی
ویب ڈیسک
هفته, ۳۰ ستمبر ۲۰۲۳
شیئر کریں
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گیارہ روپے فی لیٹر تک کمی کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کمی کی گئی ہے۔نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا۔