میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بارش کے بعد مویشی منڈی میں ابتر صورت حال

بارش کے بعد مویشی منڈی میں ابتر صورت حال

ویب ڈیسک
منگل, ۳۰ جولائی ۲۰۱۹

شیئر کریں

کراچی میں انسان توانسان قربانی کے جانور بھی انتظامی نااہلی کاشکار ہوگئے ،مویشی منڈی میں ہر طرف پانی ہی پانی کے باعث جانوروں کے بیٹھنے کیلئے بھی خشک جگہ میسر نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق شہر میں ہونے والی مون سون بارش کے بعد سپر ہائی وے مویشی منڈی کا نظام درہم برہم ہوگیا اور نشیبی مقامات پر پانی بھرنے سے بیوپاریوں کو قربانی کے جانور محفوظ مقام پر منتقل کرنا پڑ گئے۔بیوپاریوں نے کہا کہ بارشوں کی پیشگی اطلاع کے باوجود مویشی منڈی انتظامیہ کے ٹھیکیدارکی عدم دلچسپی کے باعث انتظامات میں فقدان دیکھنے میں آیا جس کا خمیازہ تمام ٹیکس اورفیسوںکی ادائیگی کے باوجود صرف بیوپاریوں اور مویشی منڈی میں دیگر کاروبار کرنے والوں کوبرداشت کرنا پڑا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں