میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حکومت کو اپنی مدت پوری کرنی چاہیے ، خورشید شاہ

حکومت کو اپنی مدت پوری کرنی چاہیے ، خورشید شاہ

ویب ڈیسک
بدھ, ۳۰ جون ۲۰۲۱

شیئر کریں

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کو اپنی مدت پوری کرنی چاہیے ،پارلیمنٹ آنا اچھا لگ رہا ہے ، اللّٰہ کرے پارلیمنٹ چلے ۔پارلیمنٹ ہائوس میںصحافی نے خورشید شاہ سے سوال کیا کہ عمران خان کا مستقبل کیا ہے ؟۔جواب میں پی پی رہنما نے کہا کہ میں کوئی نجومی تو نہیں ہوں، تاہم انہوں نے کہا کہ حکومت کو اپنی مدت پوری کرنی چاہیے ۔سید خورشید شاہ نے کہا کہ اب کون ہے جو آگے آئے گا اور ان کا تین سال کا کیچڑ اٹھائے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں