میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
غیرقانونی روڈ کٹنگ پر سخت ایکشن ہوگا، تمام اداروں کومراسلہ جاری

غیرقانونی روڈ کٹنگ پر سخت ایکشن ہوگا، تمام اداروں کومراسلہ جاری

ویب ڈیسک
جمعرات, ۳۰ جنوری ۲۰۲۵

شیئر کریں

کراچی میں غیر قانونی روڈ کٹنگ پر سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ۔مئیر کراچی کی ہدایت پر تمام اداروں کو مراسلہ جاری کردیا گیا مئیر مرتضیٰ وہاب نے واضح کیا کہ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی حدود میں اب بغیر اجازت کوئی روڈ کٹنگ نہیں ہوگی ۔ اجازت لینے کے لیے ڈائریکٹر جنرل ٹیکنیکل سروسز سے رابطے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی ادارے یا ٹاؤن کو غیر قانونی روڈ کٹنگ کرنے پر سخت قانونی کارروائی کا سامنا پڑنا پڑے گا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں