میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حکومت نظام انصاف میں اصلاحات لانے میں ناکام رہی،فواد چودھری کا اعتراف

حکومت نظام انصاف میں اصلاحات لانے میں ناکام رہی،فواد چودھری کا اعتراف

ویب ڈیسک
هفته, ۳۰ جنوری ۲۰۲۱

شیئر کریں

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت نظام انصاف میں اصلاحات لانے میں ناکام رہی ہے ۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ نظام انصاف میں اصلاحات لانے میں ناکامی کی وجہ سے بھی پاکستان میں کرپشن کے تاثر میں اضافہ ہوا ہے ۔فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم بہت بار وزارت قانون کو اصلاحات لانے کا کہہ چکے ہیں مگر اس کی رفتار بہت سست ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں