میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

کراچی میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۹ دسمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

کراچی بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح سات بجے کھل گئے ۔رواں ہفتے سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز چھ روز کی بندش کے بعد جمعے کی رات دس بجے سے صرف آٹھ گھنٹوں کیلئے کھولے گئے تھے ۔کراچی بھر میں سی این جی اسٹیشنز اتوار کی صبح سات بجے کھل گئے ،سی این جی اسٹیشن کھلنے کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔ دوسری جانب صارفین کا کہنا ہے کہ معمولی سردی کے باعث ہی گیس پریشر انتہائی کم ہوجاتا ہے ، حکومت اس کے سدباب کیلئے مکمل منصوبہ بندی کیساتھ اقدامات اٹھائے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں