میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جابہ جاابلتے گٹرسوہان روح‘ٹریفک  کی روانی میں مشکلات کاسبب

جابہ جاابلتے گٹرسوہان روح‘ٹریفک کی روانی میں مشکلات کاسبب

منتظم
جمعه, ۲۹ دسمبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

مکرمی جناب
شہرقائدکے مختلف علاقوں میں ایک بارپھرگٹرابلنے اورسڑکوں پرگندا پانی جمع ہونے کاسلسلہ شروع ہے جس کے باعث عوام کومشکلات کاسامناہے ۔ خصوصامین شاہراہوں جن میں ایم اے جنا ح روڈاورزیب النساء روڈسرفہرست ہیں گٹرکے پانی نے تالاب کی شکل اختیارکرلی ہے جس کے باعث یہا ں گاڑیوں کی آمدورفت میں شدیددشواریوں کاسامنا ہے اوررات کے اوقات میں حادثات کے خطرات بھی بڑھتے
جارہے ہیں ۔ میری آپ کے موخراخبارکے توسط حکومت سندھ خصوصامیئرکراچی سے اپیل ہے کہ خداراعوام کواس اذیت ناک مسئلے نجات دلانے کے لیے کرداراداکریں ۔ نفیس امروہی ‘رنچھوڑلائن ‘کراچی


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں