میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شدید برف باری نے انگلینڈ کے متعدد علاقوں میں نظام زندگی  مفلوج کر دیا

شدید برف باری نے انگلینڈ کے متعدد علاقوں میں نظام زندگی مفلوج کر دیا

منتظم
جمعه, ۲۹ دسمبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)شدید برف باری نے انگلینڈ کے متعدد علاقوں میں نظام زندگی کو مفلوج کر دیا ہے جس کے بعد اسٹینسٹڈ ایئر پورٹ عارضی طور پر بند کر دیا گیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی انگلینڈ کے کئی علاقوں شدید متاثر ہوئے ٗ برف باری کے باعث 24ہزاروں گھروں کو بجلی، پانی اور گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے جبکہ ایم ون اور اے ون برف باری کے باعث حادثات کی وجہ سے بند کر دیئے گئے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں