میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نئی دہلی میں پانی کی قیمت میں اضافہ

نئی دہلی میں پانی کی قیمت میں اضافہ

منتظم
جمعه, ۲۹ دسمبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال نے گھروں میں فراہم کیے جانے والے پانی کی قیمتوں میں 20فیصد اضافہ کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز’ دہلی جل بورڈ‘ کی میٹنگ میں پانی کی قیمتوں میںاضافے کی منظوری دی گئی ٗاس فیصلے کے بعد 20 ہزار لیٹر سے زیادہ پانی استعمال کرنے والوں کو پانی کے بل پر 20 فیصد زائد قیمت ادا کرنا ہوگی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں