میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیرس نے غزہ کی صورتحال پر انتباہ جاری کردیا

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیرس نے غزہ کی صورتحال پر انتباہ جاری کردیا

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۹ اکتوبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے غزہ کی صورتحال پر انتباہ جاری کردیا۔انتونیو گوتیرس کا کہنا ہے کہ غزہ میں صورتحال تیزی سے خراب ہو رہی ہے، غزہ کی صورتحال لمحہ بہ لمحہ مزید مایوس کْن ہوتی جا رہی ہے۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ افسوس انسانی ہمدردی کی بنیاد پر وقفے کے بجائے اسرائیل نے فوجی کارروائی تیز کر دی۔دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نے جنگ کے نئے مرحلے کا اعلان کیا ہے اور غزہ پر حملوں کو آزادی کے لیے دوسری جنگ قرار دیدیا ہے۔اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاری زمینی کارروائیاں جنگ کا دوسرا مرحلہ ہے، غزہ پٹی کے اندر جنگ مشکل اور طویل ہوگی، جنگ کے بعد ہمیں مشکل سوالات کا جواب دینا ہو گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں