میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسٹیٹ بینک کے دیگر بینکوں پر 29 کروڑ 3 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے

اسٹیٹ بینک کے دیگر بینکوں پر 29 کروڑ 3 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے

جرات ڈیسک
هفته, ۲۹ اکتوبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جولائی تا ستمبر 2022 کے دوران دیگر بینکوں پر 29 کروڑ 3 لاکھ 63 ہزار روپے کے جرمانے کیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی تا ستمبر 2022 کے دوران 6 بینکوں پر جرمانے لگائے گئے، بینکوں کے ریگولیٹری قواعد و ضوابط میں کوتاہی پائی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 2 بینکوں پر فارن ایکسچینج کی مد میں بھی جرمانے کیے گئے جبکہ 5 بینکوں پر عام بینکاری اور 4 پر اثاثوں کی کوالٹی کی مد میں جرمانہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو اپنے کنٹرول پروسیس مضبوط بنانے کی ہدایت بھی کی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں