پاکستان اسٹیل کا نیا بورڈ آف ڈائریکٹرز تشکیل، سیف اللہ چھٹے چیئرمین مقرر
ویب ڈیسک
اتوار, ۲۹ ستمبر ۲۰۲۴
شیئر کریں
وفاقی حکومت نے اسٹیل مل کا نیا بورڈ آف ڈائریکٹر تشکیل دے دیا وزارت صنعت و پیداوار نے اسٹیل مل کے نئے بورڈ آف ڈائریکٹر کا نوٹیفکیش جاری کردیا وفاقی کابینہ کے فیصلہ کی روشنی میں نیا بورڈ آف ڈائریکٹر تشکیل دیا گیا ہے نئے بورڈ آف ڈائریکٹر کے سیف اللہ چھٹہ چیئرمین ہوں گے سیکریٹری صنعت و پیدوار،سیکریٹری فنانس ڈویژن یا ان کا نامزدہ کردہ نمائندے ارکان ہوں گے چیف سیکرٹری سندھ یا نامزد کردہ نمائندہ بھی رکن ہوگاچیف ایگزیکٹو آفیسر اسٹیل مل اور این پی او کا بھی اراکین میں شامل پانچ آزاد ارکان میں عمران بشیر،عزیزالحق نشتر،عاشق علی شامل ہیں اسٹیل مل کے موجودہ بورڈ ڈائریکٹر کے چیئرمین عامر ممتاز نے اسٹیل مل بند کرنے کی مخالفت کی تھی۔