میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایران کی ٹیم فٹبال ورلڈ کپ سے باہر ہو گئی

ایران کی ٹیم فٹبال ورلڈ کپ سے باہر ہو گئی

جرات ڈیسک
پیر, ۲۹ جون ۲۰۲۶

شیئر کریں

فٹبال ورلڈ کپ میں الجزائز اور آسٹریا کا سنسنی خیز میچ تین تین گول سے برابر ہو گیا۔ دونوں ٹیمیں گروپ جے سے راونڈ آف 32 میں پہنچ گئی ہیں اور اس نتیجے کے بعد ایران فٹبال ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا ہے۔ الجزائز اور آسٹریا کا میچ ابتدائی 60 منٹ تک مقابلہ دو دو گول سے برابر رہا، جس کے بعد الجزائر نے دوسرے ہاف کے انجری ٹائم میں تیسرا گول کر کے برتری حاصل کی۔

میچ کے بالکل اختتامی لمحات میں آسٹریا نے تیسرا گول کیا اور رائونڈ آف 32 میں جگہ بنالی۔ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی کے لیے دونوں ٹیموں میں سے کسی ایک کا جیتنا ضروری تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں