میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مویشیوں کی فیس کے نام پر ہرسال دو ارب کا ٹیکہ، اینٹی کرپشن کی تحقیقات

مویشیوں کی فیس کے نام پر ہرسال دو ارب کا ٹیکہ، اینٹی کرپشن کی تحقیقات

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۹ مئی ۲۰۲۴

شیئر کریں

کراچی میں مویشیوں کی فیس کے نام پر عوام کو ہر سال ڈیڑھ سے دو ارب کا ٹیکہ لگانے کا انکشاف ہوا ہے ۔محکمہ اینٹی کرپشن نے مبینہ طور پر غیر قانونی ٹھیکہ دینے کے الزام پر تحقیقات شروع کردی ۔۔متاثرہ ٹھیکیدار کا کہنا ہے کہ ٹھیکے کی فراہمی میں قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے ۔ زیادہ بولی لگانے والی کمپنیوں کو نیلامی سے باہر رکھا گیا۔ٹھیکہ چوبیس کروڑ روپے کے عوض غیر قانونی طور پر ایک کمپنی کے حوالے کردیا گیا۔ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے ڈپٹی ڈائریکٹر ایسٹ کو معاملے کی تحقیقات کی ہدایت کردی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں