میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عمران خان نے مراد سعید کو چھپایا ہوا ہے،وہ سمجھ رہے تھے بہت اسمارٹ پولیٹکس کر رہے ہیں، فیصل واوڈا

عمران خان نے مراد سعید کو چھپایا ہوا ہے،وہ سمجھ رہے تھے بہت اسمارٹ پولیٹکس کر رہے ہیں، فیصل واوڈا

ویب ڈیسک
پیر, ۲۹ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ آج لوگ اپنی جان بچانے کیلئے عمران خان کو چھوڑ کر جا رہے ہیں۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہاکہ سیاست کو شہدا کی قبر تک لے جانے پر مذاکرات کا دروازہ بند ہو گیا ہے، مذاکرات کا دروازہ بند کرکے چابی کنویں میں پھینک دی گئی ہے۔انہوں نے کہاکہ آج لوگ اپنی جان بچانے کیلئے عمران خان کو چھوڑ کر جا رہے ہیں، پارٹی چھوڑ کر جانے والے کچھ لوگ 9 مئی کے واقعات کے ذمہ دار تھے۔انہوں نے کہا کہ جو بڑے نام آرہے ہیں وہ عمران خان کی جگہ لینا چاہتے تھے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں