امپورٹڈ حکومت نے آزادی مارچ کے شرکاء کے خلاف پولیس کی وحشت آزمائی،عمران خان
شیئر کریں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قابلِ مذمت اور ناقابلِ قبول! آئین اورسپریم کورٹ کے احکامات ہوا میں
قابلِ مذمت اور ناقابلِ قبول! دستور+سپریم کورٹ کےاحکامات ہوامیں اڑاتےہوئےاس مجرم امپورٹڈ حکومت نےہمارےآزادی مارچ کےشرکاء کیخلاف پولیس کی وحشت آزمائی۔ہمارےمارچ سےایک رات قبل پنجاب و سندھ میں PTIکارکنان کےگھروں کی حرمت پامال، اہلِ خانہ کو ہراساں کیاگیا۔pic.twitter.com/r10mlgVYSd
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 29, 2022
اڑاتے ہوئے اس مجرم امپورٹڈ حکومت نے ہمارے آزادی مارچ کے شرکاء کے خلاف پولیس کی وحشت آزمائی۔ ان خیالات کااظہار عمران خان نے اتوار کے روز سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ عمران خان نے کہا کہ ہمارے مارچ سے ایک رات قبل پنجاب و سندھ میں پی ٹی آئی کارکنان کے گھروں کی حرمت پامال، اہلِ خانہ کو ہراساں کیا گیا۔