میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایم کیوایم کی وزیراعلی سندھ کیخلاف مقدمے کی درخواست

ایم کیوایم کی وزیراعلی سندھ کیخلاف مقدمے کی درخواست

ویب ڈیسک
هفته, ۲۹ جنوری ۲۰۲۲

شیئر کریں

(رپورٹ،عطاء اللہ ذکی ابڑو)ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے سول لائن پولیس اسٹیشن میں درخواست جمع کرادی گئی ہے,ایم کیو ایم پاکستان کے موقف کے مطابق ڈپٹی کمشنر ساؤتھ سے اجازت کے بعد احتجاجی مظاہرہ کیا تھا,ریلی پرامن طور پر اپنے راستے پر گامزن تھی وزیر اعلیٰ ہاؤس پر تعینات پولیس اہلکاروں نے ریلی کے شرکاء کو تشدد کا نشانہ بنایا,ریلی میں شریکِ خواتین اور بچوں بزرگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا موٹر سائیکلیں ضبط کرلی گئیں ایف آئی آر کی درخواست ,ایم کیو ایم پاکستان رابط کمیٹی کے رکن محفوظ یار خان اور ایم این اے ڈپٹی اقبال محمد کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ کے خلاف جمع کروائی گئی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں