میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے قراقرم بانڈز فروخت کر دیے

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے قراقرم بانڈز فروخت کر دیے

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۹ جنوری ۲۰۲۱

شیئر کریں

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے قراقرم بانڈز فروخت کر دیے ۔اے ڈی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے فروخت کیے گئے قراقرم بانڈز کی مالیت 1 کروڑ ڈالرز ہے ۔اعلامیے میں بتایا گیا کہ قراقرم بانڈز 28 جنوری کو فروخت کیے گئے جو دو سرمایہ کاروں نے خریدے ، قراقرم بانڈز یورپی سرمایہ کاروں کو فروخت کیے گئے ۔اے ڈی بی کے مطابق پانچ سال کے لیے جاری قراقرم بانڈز سے پاکستان کو ایک ارب 60 کروڑ روپے کی آمدن ہوئی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق اے ڈی بی اس سے قبل بھی قراقرم بانڈز جاری کرچکا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں