میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بینظیر کا قاتل میں نہیں، رحمان ملک سے پوچھا جائے قافلے کو کیوں روکا، مشرف

بینظیر کا قاتل میں نہیں، رحمان ملک سے پوچھا جائے قافلے کو کیوں روکا، مشرف

منتظم
جمعرات, ۲۸ دسمبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو کا قاتل میں نہیں ہوں اور اس حوالے سے رحمان ملک سے پوچھا جائے کہ انہوں نے قافلے کو کیوں روکا۔بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر رعمل دیتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ بینظیر کا قاتل میں نہیں ہوں، رحمان ملک سے پوچھا جائے کہ قافلے کو کیوں روکا۔ ان کا کہنا تھا کہ بینظیر کا فون کہاں ہے؟ پوسٹ مارٹم کیوں نہیں ہوا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں