میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بینظیر بھٹو عظیم لیڈر تھیں، قمر زمان کائرہ

بینظیر بھٹو عظیم لیڈر تھیں، قمر زمان کائرہ

منتظم
جمعرات, ۲۸ دسمبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

لاڑکانہ(بیورورپورٹ)گڑھی خدابخش بھٹو میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے ملک کے لیے بہت جدوجہد کی، آج مخالفین بھی کہہ رہے ہیں شہید محترمہ بینظیر بھٹو عظیم لیڈر تھیں، آصف علی زرداری نے ملک میں جمہوریت کو مضبوط کرکے آمریت کا راستہ روکا، آج پاکستان کو قائداعظم کا ملک بنانا ہے، آئندہ عام انتخابات میں زندہ ہے بھٹو زندہ ہیل نعرے لگے گے اور ہماری لیڈرشپ ملکی مسائل حل کرے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں