میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
معروف صنعت کار ایس ایم منیر کا انتقال

معروف صنعت کار ایس ایم منیر کا انتقال

جرات ڈیسک
پیر, ۲۸ نومبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

معروف صنعت کار ایس ایم منیر انتقال کر گئے۔ سابق صدر کاٹی دانش خان نے ایس ایم منیر کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ میاں زاہد حسین کے مطابق ایس ایم منیر کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ ایس ایم منیر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سرپرست اعلیٰ تھے، وہ ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے سربراہ بھی رہے۔ صنعت کار ایس ایم منیر چمڑے کی صنعت سے وابستہ تھے، ایس ایم منیر مختلف کمپنیوں اور بینکوں کے بورڈ ممبر بھی رہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے کاٹی کے دورے پر بھی وہ موجود تھے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں