میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
رونالڈو کا قطر کے جدید ہوٹل میں ساتھی کھلاڑیوں کو عشائیہ

رونالڈو کا قطر کے جدید ہوٹل میں ساتھی کھلاڑیوں کو عشائیہ

جرات ڈیسک
پیر, ۲۸ نومبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

فیفا ورلڈ کپ کے لیے قطر میں موجود پرتگال کے اسٹار فٹبال کرسٹیانو رونالڈو کی جانب سے ساتھی کھلاڑیوں کے لیے دعوت کا اہتمام کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کے کھلاڑیوں کو دوحا کے ایک جدید ریسٹورینٹ میں عشائیہ دیا اور کھانے کا بل بھی ادا کیا۔برناڈو سلوا، جاو کنسیلو اور جوزسا نے رونالڈو کے عشائیے میں شرکت نہیں کی، تینوں فٹبالرزنے فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کو ترجیح دی۔چند روز قبل ہی اپنے کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے تنازع کے بعد رونالڈو کی ساری توجہ اپنی ٹیم اور ساتھی کھلاڑیوں پر ہے جبکہ سعودی عرب کے ایک کلب کی جانب سے بھی رونالڈو کے ساتھ معاہدے میں دلچسپی ظاہر کی جا رہی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں