میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
محسن شاہنواز رانجھا کے والد کی گرفتاری کیلئے اینٹی کرپشن کے چھاپے

محسن شاہنواز رانجھا کے والد کی گرفتاری کیلئے اینٹی کرپشن کے چھاپے

ویب ڈیسک
هفته, ۲۸ نومبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

1574کنال اراضی بیٹوں اور اہلیہ کے نام کروانے والے سابق رکن اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈویژنل صدر ،لیگی ایم این اے محسن شاہنواز رانجھا کے والد حاجی شاہنواز رانجھا کیخلاف اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کرکے ان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کردیئے ہیں ان پر الزام ہے کہ انہوں نے پراپرٹی انتقال فیس میں سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانا جس کا ریفرنس ڈپٹی کمشنر سرگودھا عبداللہ نئیر شیخ نے اینٹی کرپشن کو روانہ کیا تھا جس پر اینٹی کرپشن نے حاجی شاہنواز رانجھا کیخلاف مقدمہ درج کرکے ان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کردیے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں