میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سابق آرمی چیفس کی توسیع و ریٹائرمنٹ کی دستاویزات طلب

سابق آرمی چیفس کی توسیع و ریٹائرمنٹ کی دستاویزات طلب

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۸ نومبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

سپریم کورٹ آف پاکستان میںآرمی چیف کی مدت ملازمت توسیع کیس میںدوران سماعت چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے جنرل کیانی کی توسیع اورجنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کی دستاویزات طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ہم دیکھنا چاہتے ہیں ان دستاویزات میں کیا لکھا ہے ، سوال یہ بھی ہے آپ نے کہا کہ جنرل کبھی ریٹائر نہیں ہوتے ، سوال یہ بھی ہے اگرجنرل ریٹائر نہیں ہوتے تو پینشن بھی نہیں ہوتی، اس معاملے پر عدالت کی معاونت کرنا چاہتا ہوں، جائزہ لیں گے جنرل کیانی کی توسیع کن بنیادوں پرہوئی تھی، پندرہ منٹ تک جنرل کیانی کی توسیع کی دستاویزات پیش کریں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں